Installment Calculator
Calculate Installment Plan for
Select Item
Please select down payment .
3 Month Installments
6 Month Installments
9 Month Installments
12 Month Installments
6 Month Installments
9 Month Installments
12 Month Installments
Your Advance Amount is : Rs.
Monthly Instalment : Rs. /- only
Total Amount on Lease : Rs. /- only
Lease Policy
This section describes a comprehensive policy and procedures for products of installments. The purpose is to facilitate bright customers, with provened due to financial hardships, to buy your ride without any stress.
Following eligibility criteria will apply: Must have own business, etc
Not paying on time
Maximum number of installments can be TWO.
ضمانت و دستاویزاتقسطوںپر موٹر سائیکل لینے کے لیے خریدار کو دو اشخاص کی شخصی ضمانت دینا ہو گی جو سرکاری ملازم ہوں یا دوکاندار(دوکاندار سروس فراہم کرنے والا نہ ہو)دونوں ہی صورتوں میں ضمانتی کی منظوری یا نا منظوری کےبارے میں آخری فیصلے کا اختیار بخاری انٹرپرائزز کو حاصل ہو گا.ضمانت دینے والے دونوں افراد کو نادرا کا اصلی شناختی کارڈ بمعہ فوٹو کاپی، اپنے سرکاری ادارے کا کارڈ بمعہ فوٹو کاپی، ساتھ لانا ہو گا. خریدار اور ضمانت دینے والے افراد کو سرکاری ملازم ہونے کی صورت میں اپنا سرکاری سروس کارڈ اور آخری پے سلپ بمعہ فوٹو کاپی لازمی پیش کرناہوگی. موٹر سائیکل، دستاویزات کی مکمل فراہمی،معلومات کی تصدیق اور فائل و رجسٹریشن فیس کی ادائیگی کے بعد خریدار کے حوالہ کی جائے گی. فائل،رجسٹریشن فیس اور بقایا اقساط کے چیکخریدار کو فائل فیس کے طور پر 2000 ہزار روپے جمع کرانا ہوں گے. رجسٹریشن فیس خریدار کے ذمہ ہو گی جو بکنگ کے وقت ادا کرنا ہوں گے. ایک مرتبہ فائل بن جانے کے بعد کسی بھی سبب کی بنا پر کینسل کرانے کی صورت میں مبلغ 500 سو روپے کی کٹوتی کی جائے گی . خریدار کو ماہانہ اقساط کے تمام کراس چیک یا بقایا رقم کا کراس چیک بخاری انٹرپرائزز کے نام پر فائل کے ساتھ لازمی جمع کرانا ہوں گے. قسطوں کی ادائیگیقسط لیٹ ہونے کیصورت میں کمپنی خریدار سے موٹرساییکل یا اس مالیت کی کویی بھی چیز ریکور کر سکتی ھے اور کسٹمر کو اس پر کوی کلیم قابل قبول نہیں ھوگا خریدار،قسطوں کی ادائیگی کے لیے طے شدہ متفقہ پروگرام کے حساب سے مقرر کردہ قسط کی ادائیگی ہر ماہ کی 5 تاریخ تک لازمی کرے گا. دو ماہ تک متواتر قسطیں نہ دینے کی صورت میں کمپنی کی جانب سے کسی بھی قسم کی ادائیگی کے بغیر موٹر سائیکل واپس لے لیا جائےگا اور اس ضمن میں کوئی بھی کلیم قابل قبول نہیں ہوگا. خریدار، قسط کی ادائیگی کی رسید لازمی طور پر وصول کرے گا، کمپنی کے کسی بھی نمائندہ کو بغیر رسید ادائیگی کی ذمہ داری کمپنی پر نہیں ہو گی. ریکوری نمائندہ کی جانب سے دی گئی عارضی رسید کو خریدار15 دن کے اندر کمپنی میں جمع کرانے اور کمپیوٹر والی رسید لینے کا پابند ہو گا.دوسری صور ت میں کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی. مقررہ وقت سے پہلے قسطوں کی ادائیگی کے نتیجہ میں کمپینی کی طرف خریدار کو خصوصی رعایت دی جائے گی. خریدار کی جانب سے واجب الادا رقم یاقسطوں کی عدم ادائیگی یا خریدار کی عدم دستیابی کی صورت میں، اس کے ذمہ تمام واجبات خریدار کے ضمانتی کمپنی کو ادا کرنے کے پابند ہو گیں اورنہ دینے کی صورت میں کمپنی ان سے قانونی طریقہ پر رقم وصول کرنے کا اختیار رکھتی ہے. متفرقموٹر سائیکل کی انشورنس کرانا خریدار کی ذمہ داری ہے جو اسے قانونی طور پر لازمی پوری کرنا ہو گی. کسی بھی حادثہ کی صورت میں، موٹر سائیکل کی قیمت کے ساتھ، قانونی لحاظ سے ڈالی جانے والی مالی ادائیگیوں کی تمام تر ذمہ داریخریدار پر ہو گی. خریدار،ٹریفک قوانین کی روشنی میں عائد ہونے والی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کے لیے خود جواب دہ ہو گا. ٹریفک قانون کی کسی بھی خلاف ورزی اور غلطی کرنے پر ہر قسم کی دفتری،عدالتی کاروائی کے لیے بخاری انٹرپرائزز کے نمائندہ کو ساتھ لے جانے کی صورت میں خریدار کمپنی کو حر جانہ اور نمائندہ کی آمدورفت وغیرہ کے سلسلے میں ہونے والے اخراجات پیشگی ادا کرنے کا پابند ہو گا. خریدار خوب دیکھ بھال کر مکمل اطمینان کے ساتھ موٹر سائیکل لے، جو بعد میں تبدیل یا واپس نہیں ہو گی. ہم زیر دستخطی خریدار اور ضمانتیوں نے بخاری انٹرپرائزز کے مندرجہ بالہ قواعدوضوابط پڑھ اور سمجھ لیے ہیں اور ہم ان تمام شرائط کے پابند رہیں گے. |